کیا ہے؟"Woom by Musris" بزنس اور ایسوسی ایٹس کے لیے اپنی مصنوعات کی تشہیر کرنے کا پلیٹ فارم ہے۔ جو آپ کی مصنوعات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے اشتہارات اور مارکیٹنگ کے مختلف ٹولز فراہم کرتا ہے۔
اگر آپ کے پاس پروڈکٹ نہیں ہے تو آپ کسی دوسرے بزنس کی پروڈکٹ کو فروغ دے سکتے ہیں اور کمیشن کما سکتے ہیں۔ جیسا کہ "Amazon Affiliates" وغیرہ
پاکستان میں پہلی بار، Affiliates کے لیے بزنس پارٹنرشپ پروگرام، جس کے ذریعے آپ نہ صرف آن لائن پیسے کما سکتے ہیں بلکہ "Woom by Musris" پر اپنے کاروبار کی تشہیر کر سکتے ہیں
"Woom by Musris" پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں
اور ایکٹیویٹ کریں۔
تفصیلی ویڈیوز کے ساتھ تربیت حاصل کریں اپنی مصنوعات درج کریں اور برانڈ قائم کریں۔
"Woom by Musris" اور سوشل میڈیا پر مفت میں اشتہارات حاصل کریں۔
ہر فروخت پر کمیشن حاصل کریں اور اپنے بینک اکاؤنٹ میں وصول کریں۔
صرف 500 روپے سے اپنی پرومو ویب سائٹ بنائیں اور مفت میں اشتہارات حاصل کریں۔
رجسٹر کریں، آمدن حاصل کریں